بھارتی جیلوں سے رہائی کے بعد 3 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

لاہور (خبرنگار) بھارتی جیلوں میں عرصہ سے قید اور ظلم و تشدد برداشت کرنیوالے 3 پاکستانی آج رہائی پانے کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔ تینوں قیدیوں کو بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس آج پاکستان رینجرز کے حوالے کریگی۔
قیدی/ رہائی