پیپلز پارٹی مفاہمتی پالیسی پر عملدرآمد جاری رکھے گی: صمصام بخاری

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مر کزی سےکر ٹر ی اطلا عات صمصا م بخاری نے کہا ہے کہ ان کی جما عت مفا ہمتی پا لےسی پر عمل در آمد جا ری رکھے گی کےو نکہ ےہ اےک بہتر ےن پا لےسی ثا بت ہو ئی ہے جس کے ذرےعے وطنِ عزےز نے متعدد چےلنجوں کا کا مےا بی سے مقا بلہ کےا ہے ۔