پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم تعطیلات کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہوں گی: نوٹیفکیشن جاری

لاہور (ثناءنیوز) پنجاب بھرکے تمام سرکاری تعلیمی اداروں ، سکولوں کالجز میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے تیرہ اگست تک ہوں گی۔ اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔