پنجاب اسمبلی میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے: میاں محمود الرشید

لاہور (ثناءنیوز) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈرمیاں محموالر شےد نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی ساتھ لےکر چلیں گے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے میں تاخیر کی تو احتجاج کا آپشن بھی استعمال کیا جائے گا۔ تحریک انصاف ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کی حامی ہے لیکن دھاندلی کے متعلق ہمارے تحفظات ہر صورت دور ہونے چاہئیں۔