موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.8کم سے کم 19.2سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح40فیصد جبکہ شام کے وقت22فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 4بجکر57منٹ
غروب آفتاب............7بجکر02منٹ