مسلم لیگ ن پنجاب آفس میں یوم تکبیر کا کیک کاٹا گیا

مسلم لیگ ن پنجاب آفس میں یوم تکبیر کا کیک کاٹا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے پنجاب آفس مسلم ٹاﺅن میں گزشتہ روز یوم تکبیر کا کیک کاٹا گیا۔ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے سربراہ میاں ملازم حسین شاہد، چوہدری امجد جاوید ایم پی اے، سردار خالد ملک ور چوہدری خلیل ورک نے کیک کاٹا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ، لیبر ونگ کے کارکنوں سمیت مسلم لیگی کارکن بھی موجود تھے۔