تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

لاہور (پ ر) تھانہ سول لائن کو دو نعشیں ملی ہیں ایک نعش لاہور کالج فارویمن جیل روڈ سے ملی ہے۔ شکل و صورت سے نشئی معلوم ہوتا ہے جبکہ دوسری نعش 32/33 سالہ شخص کی ہے جس کا رنگ سانوالہ چہرہ لمبوتر ہے ورثاءاے ایس آئی فیاض الحق تھانہ سول لائن فون نمبر 0300-8845256، 042-9920056 پر رابطہ کریں ۔