تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، اعجاز چودھری، یاسمین راشد

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری اور جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی اور ابھی سے انتخابی امیدواران نے رابطہ شروع کردیئے ہیں۔