بجلی بند رہے گی

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الےکٹرک سپلائی کمپنی (لےسکو) کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمرمت کے سلسلے مےں28مئی کوصبح8سے دوپہر1بجے تک فےڈر:میاں ٹائر(آئی سی آئی پبلک گرڈ)،فےڈرز:سٹی،شےرگڑھ(رےنالہ گرڈ)صبح9سے شام5بجے تک فےڈر:مستووال(الٰہ آبادگرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔29مئی کوصبح8سے دوپہر1بجے تک فےڈرز:للےانی،پےل،اےم اےچ پلاسٹ،بسفا،صوئے آصل، ےوسف نگر(للےانی گرڈ)، فےڈرز: نذےرپےپر، ےواےس ڈےنم، اورئےنٹ، نوےنہ ٹےکسٹائل، سکھ چےن (سکھ چےن گرڈ)، فےڈرز: کلاس،کوکاکولا،کامسےٹ (واپڈا ٹاﺅن گرڈ)، فےڈرز: سائرہ، ڈےفنس روڈ، مےاں شرےف (چوہنگ گرڈ)، فےڈرز: دہلی گےٹ3-، گنج، دہلی گےٹ2-، نےو صدےق پورہ، معصوم شاہ، نےوسٹی، نےومل، شےرانوالہ (بادامی باغ گرڈ) سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔