اعظم نذیر تارڑ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین منتخب Jan 28, 2015 6:08 AM, January 28, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (وقائع نگار خصوصی) اعظم نذیر تارڑ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔ اعظم نذیر تارڑ نے 12 جبکہ انکے مخالف امیدوار سید ایاز ظہور نے 8 ووٹ حاصل کئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+