یکساں نصاب تعلیم کو قومی ایکشن پلان کا حصہ بنایا جائے: خرم نواز گنڈا پور

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ امن سمینار سے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکساں نصاب تعلیم کو قومی ایکشن پلان کا حصہ بنایا جائے ۔