پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے/ بی ایس سی سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہوں گے

لاہور ( سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ2015ء کے امتحانات 9اپریل 2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے