پاکستان آگہی پروگرام موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچر

لاہور(خصوصی رپورٹر) موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے آر ایس ایل این جی وی ٹی آئی جین مندر‘ہجویری ہائی سکول گلبرگIII‘ گورنمنٹ مڈل سکول وارث کالونی وحدت روڈ‘نصرت ماڈل ہائی سکول ونڈالہ روڈ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔