نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں رقم جمع کرانے والے حضرات

27 فروری بروز جمعۃ المبارک کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 2,10,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔
احمد وحید ملک - لاہور 5,000/- روپے
انعام اللہ بیگ - ہری پور 5,000/- روپے
ساجدہ ناصر ملک - اسلام آباد 2,00,000/- روپے