مرکزی جمعیت اہلحدیث لاہور کے زیر اہتمام سالانہ سیرة امام الانبیائ کانفرنس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیة لاہور کے زیر اہتمام چوتھی سالانہ سیرة امام الانبیائ کانفرنس آج28فروری ہفتہ بعد نماز مغرب زیر صدارت ڈاکٹر عبدالغفور راشد منعقد ہو گی مہمان خصوصی رانا نصر اللہ خاں ہوں گے۔ علامہ ابتسام الٰہی اور دیگر خطاب کریں گے۔