سیاسی نیند..........ظفر علی راجا

اک سیاست دان نے کل یہ کہا

چین سے کچھ دیر سونے دیجیئے
کارہائے حکم رانی ہیں دراز
رو رہے ہیں لوگ‘ رونے دیجئے