خواجہ دائود احمد ڈی جی پنجاب اوورسیز پاکستانی کمشن تعینات

لاہور(خصوصی رپورٹر)فلا ئیٹ لیفٹیننٹ(ر) خواجہ دائود احمد (پی اے ایس/بی ایس20)کو ڈائر یکٹر جنرل پنجاب اوور سیز پاکستانی کمشن تعینات کر دیا گیاہے،ترجمان محکمہ اوور سیز پاکستانی کمشن نے بتایا ہے کہ خواجہ داؤد احمد کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔