حکومتبچوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے: شجاع خانزادہ

لاہور(نا مہ نگا ر)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ حکومت بچوں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ننھے بچے پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہیں او رانہیں درندہ صفت لوگوں سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزچائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے دورہ کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کےا۔اس موقع پرچائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو چےئرپرسن صبا صادق اور انصار برنی بھی ان کے ساتھ موجود تھے ۔