تلاش ورثائ

تلاش ورثائ

لاہور (پ ر) تھانہ بھاٹی گیٹ کو ایک 50/55 سال کے شخص کی نعش مین روڈ نزد داتا دربار سے ملی ہے۔ ورثاءاے ایس آئی جاوید اقبال سے فون 0300-4752003 پر رابطہ کریں۔