آرمڈ فورسز پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے آفیسرز کے وفد کا شوکت خانم کا دورہ

لاہور(کامرس رپورٹر)آرمڈ فورسز پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کے آفیسرز کے ایک چالیس رکنی وفد نے گزشتہ روز شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کا دورہ کیا۔ وفد کے ارکان نے ہسپتال کے مختلف شعبوں اور فیکلٹیوں کا دورہ کیا۔