میاں نواز شریف، شہباز شریف اور گورنر پنجاب کا سلمان غنی سے اظہار تعزیت

لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف،وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف اور گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے الگ الگ سینئر صحافی سلمان غنی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا-وزیراعلی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی -