ملک میں سرمایہ دارانہ استحصالی نظام نے عوام کے منہ سے نوالا بھی چھین لیا: محمد رضا

کاہنہ (نامہ نگار) ملک میں سرمایہ درانہ استحصالی نظام نے عوام کے منہ سے نوالا بھی چھین لیاہے ،سیاست دان عوام کو اپنے اقتدار کے لیے استعمال کرتے ہیں ان خیالا ت کا اظہار پاور گروپ آف لائیرز کے چیرمین محمد رضا ایڈوکیٹ نے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا عدلیہ کی بحالی کے بعد اسکی آزادی کی پہراہ داری اور عدالتی فیصلوں کی پاسداری کے حوالے سے وکلا برادری کا کردار قابل تعریف ہے ۔