مزمل دانش ادارہ خدمت انسانیت کے پراجیکٹ ممبر مقرر

مزمل دانش ادارہ خدمت انسانیت  کے پراجیکٹ ممبر مقرر

لاہور (پ ر) ادارہ خدمت انسانیت محکمہ سوشل ویلفیئر حکومت پنجاب کے صدر چودھری محمد بشیر کی زیر صدارت مجلس انتظامیہ کا اجلاس مرکزی
دفتر میں منعقد ہوا جس میں سماجی کارکن، مصنف، صحافی و فلمساز مزمل دانش کو ادارہ خدمت انسانیت محکمہ سوشل ویلفیئر حکومت پنجاب کا پراجیکٹ ممبر (پبلک ریلیشن) مقرر کیا گیا ہے۔