عاشورہ محرم کے باعث عمران خان نے 60ویں سالگرہ نہیں منائی

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 60ویں سالگرہ عاشورہ محرم کے دن آنے کی وجہ سے نہیں منائی گئی۔ تحریک انصاف کے رہنماﺅں جمشید اقبال چیمہ، اشتیاق ملک، نوید احمد، طلعت نقوی، میڈم سانیا نے عمران خان کو 60ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔