دہشت گردی، انتہاپسندی کو فروغ دینے والے یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ ہیں: الیاس خان

لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محمد الیاس خان نے کہا ہے کہ امام حسینؓ سے محبت کا تقاضا ہے کہ اسوہ¿ حسینیؓ پر عمل کیا جائے، حضرت امام حسینؓ کی قربانی کو قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آج کے یذیدوں کے خلاف حکم علم بغاوت بلند کیا جائے۔ دہشت گردی، انتہاپسندی کو فروغ دینے والے اسلام دشمن اور یہود و نصاریٰ کے ایجنٹ ہیں۔