تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) محمد عاصم نیاز ولد نیاز احمد 16 سال ذہنی توازن درست نہیں 23 اکتوبر سے لاپتہ ہے منہ سے پانی بہتا ہے اس کے بارے میں بلاک نمبر 123 ایف جی مکان نمبر 2 وفاقی کالونی فون نمبر 0333-4148853 ، 0300-9412567 پر اطلاع دیں۔