تحریک انصاف کے نئے عہدیداروں کا اجلاس

لاہور (خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں محمودالرشید کی صدارت میں لاہور تنظیم کے نئے عہدیداروں کااجلاس پارٹی دفتر میںمنعقد ہوا۔ اجلاس میں مراد راس ، ڈاکٹر عاطف الدین ،خواجہ ذیشان حیدر، احمد ناصر، طاہر اشرف بارائ، چوہدری یاسین ، سہیل آصف اقبال، رانا اسامہ شکور خاں، رانااختر حسین ، شیخ امتیاز ، حافظ فرحت عباس ، اشتیاق ملک نے شرکت کی۔