الاحسان ویلفئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیراہتمام 228 فری آئی کیمپ لگائے گئے
لاہور (پ ر) الاحسان ویلفئر آئی ہسپتال شالیمار لنک روڈ مغلپورہ کے زیر اہتمام شہری، دیہی علاقوں، سکولوں، کالجوں، دارالامانوں، جیلوں اور دیگر مقامات پر 228 فری آئی کیمپ لگا ئے گئے۔ انشاء اللہ سلسلہ جاری رہے گا۔یہ بات سیکرٹری اطلاعات اکرام اﷲ خان کاکڑنے بتائی۔