پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، بجٹ کی منظوری سمیت دیگر معاملات پر بحث کرینگے

لاہور( آئی این پی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج(سوموار) کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس صبح11بجے شروع ہو گا اجلاس میں بجٹ 2016/17کی منظوری سمیت دیگر معاملات زیر بحث آئیں گے۔
پنجاب اسمبلی/ اجلاس