میاں محمد یوسف انتقال کر گئے قرآن خوانی 29 دسمبرکو ہو گی

لاہور(سٹی رپورٹر) ڈاکٹر محمد اکرم ہیڈ آف آئی ڈیپارٹمنٹ داتا دربار ہسپتال، عباس علی ایڈیشنل ایس ای لیسکو مغلپورہ ڈویژن، ڈاکٹر محمد سلیم پیڈیاٹرک چلڈرن ہسپتال کے والد میاں محمد یوسف انتقال کر گئے۔  قرآن خوانی 29 دسمبر بروز اتوار رہائش گاہ 559 جی بلاک جوہر ٹاون میں بعد نماز ظہر جبکہ دعا تین بجے ہوگی۔