موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداور خشک رہے گا ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  .0 19  کم سے کم 2.2سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح76فیصد جبکہ شام کے وقت33فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب  ……… 6بجکر59منٹ
غروب آفتاب………5بجکر08منٹ