تین ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونیوالی بچی کے ملزموں کی عدم گرفتاری کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں تین ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کے مجرمان کی عدم گرفتاری پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کروادی  ڈاکٹر سید وسیم اختر کی جانب سے تحریک التواء جمع کرائی گئی۔