بھارتی پیاس

ظفر علی راجاؔ
فصلوں کی سب سبز ردائیں پیلی پڑ جائیں گی
بنجر ہو جائے گی ساری دھرتی پاکستانی
خوف یہ لاحق رہتا ہے اس دل کو راجا ہر دَم
بھارت پی جائے گا سارے دریائوں کا پانی