بلدیاتی انتخابات: لاہور میں 99 سالہ خاتون امیدوار بھی میدان میں آ گئی

بلدیاتی انتخابات: لاہور میں 99 سالہ خاتون امیدوار بھی میدان میں آ گئی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 99 سالہ خاتون امیدوار بھی میدان میں آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رشیدہ بی بی داروغہ والا کے علاقے سے کونسلر کی نشست پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔
خاتون میدان میں