پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ منظور
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں پولیس تربیتی مرکز کوئٹہ پر حملے کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرا لی گئی۔ قرار داد پی ٹی آئی کے میاں محمود الرشید نے پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن کو تیز کیا جائے۔
مذمتی قرار داد