پنجاب میں ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، ذرائع، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی: سیکرٹری صحت

پنجاب میں ڈینگی سے ایک اور  مریض جاں بحق ہوگیا، ذرائع،  کوئی ہلاکت نہیں ہوئی: سیکرٹری صحت

لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)  محکمہ صحت  پنجاب کے مطابق ڈینگی  سے ایک اور مریض  جاں بحق  ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق   23 سالہ آصف ہولی  فیملی  ہسپتال راولپنڈی  میں زیر علاج تھا۔ یوں رواں سال  پنجاب میں ڈینگی  سے ہلاک ہونے والے افراد  کی تعداد 2 ہوگئی۔ پنجاب میں ڈینگی  سے متاثرہ افراد  کی تعداد 870 ہو گئی۔