وکلاءکے قتل کیخلاف پنجاب بار کا آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب بار کونسل نے وکلاءکے قتل کیخلاف آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے آج کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا۔
عدالتی بائیکاٹ