نواب افتخارحسین ممدوٹ اورراجہ امیر احمد خان کی خدمات کے بارے میں خصوصی نشست آج ایوان کارکنان میں ہو گی

لاہور(خصوصی رپورٹ) نظرےہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ماہ اکتوبر میں وفات پاجانیوالے تحریک پاکستان کے عظیم رہنماﺅں کی حیات وخدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تیسری نشست آج ہفتہ 26 اکتوبر کو ساڑھے 10 بجے صبح منعقدہورہی ہے جس میں تحریک پاکستان کے ممتازرہنماﺅںنواب افتخارحسین ممدوٹ اورراجہ امیر احمد خان آف محمودآبادکی حیات وخدمات کے متعلق سید عابد حسین شاہ اورپروفیسر مظہر عالم طلبہ وطالبات کو آگاہ کریں گے۔