شہباز شریف کی تیز رفتاری سے کام کرنے کی صلاحیتیں متاثر کن ہیں: صدر چینی کمپنی

لاہور (خصوصی رپورٹر) نندی پور پاور پراجیکٹ پر کام کرنیوالی چینی کمپنی ڈونگ فنگ کے صدر مسٹر ہین زیکیائو نے کہا ہے کہ وہ شہباز شریف کی تیز رفتاری کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہیں۔