رنگ سیاست........... ظفر علی راجا

ڈیل ہے‘ ڈھیل ہے‘ کہ ذلت ہے
اب وضاحت یہ کیا کرے کوئی
خوب‘ ابہام کی سیاست ہے
”کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی“