تحریک انصاف میں شامل ہوئے افراد کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف شعبدہ بازی کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے کونسلر سمیت 10 رہنماﺅں کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خبر جھوٹی ہے مذکورہ افراد کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں۔