صدر ممنون نے گورنر پنجاب کی 10 دن کی رخصت منظور کر لی Nov 26, 2014 4:14 AM, November 26, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کی 10 دن کی رخصت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور 8 سے 18 دسمبر تک نجی دورے پر بیرون ملک جائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+