پاک فوج نے تھر کے قحط سے متاثرہ افراد کیلئے 12 ٹرک امدادی سامان روانہ کر دیئے Nov 26, 2014 3:20 AM, November 26, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبر نگار)پا ک فوج نے تھر کے قحط سے متاثرہ افراد کے لئے آرمی ریلیف کیمپ فورٹریس سٹیڈیم لاہور گیریژن سے 12ٹرکو ں پر مُشتمل 80ٹن سامان روانہ کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+