ڈی سی او لاہور نے یونین کونسل 106 میں پولیو مہم کا جائزہ لیا
لاہور(خبر نگار)ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شہر کی74حساس یو نین کو نسلز میں جا ری پولیو مہم کے دوسرے روز یونین کو نسل نمبر106رسول پارک سمن آباد کا دورہ کیا اور پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطرے پلائے۔