ڈگری کی تصدیق کےلئے ارکان اسمبلی کو خود آنا ہو گا ؛ پنجاب یونیورسٹی

لاہور (ریڈیو نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے ارکان اسمبلی کی ڈگریوں کی تصدیق کےلئے نیا طریقہ کار بنا دیا نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کو تصویر اور ڈگری کے ساتھ خود تصدیق کےلئے آنا ہو گا عام شہری کو کسی ارکان اسمبلی کی ڈگری کی تصدیق کرانے کا اختیار نہیں ہو گا۔