لاہور : متعدد واردا توں میں شہری لاکھوں کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم

لاہور (نامہ نگار) ڈاکووں اور چوروں نے 60 وارداتوںکے دوران شہرےوں سے لاکھوں روپے نقدی، زےورات، موبائل فون، موٹر سائےکلےں اور گاڑےاںلوٹ لےں۔ تفصےلات کےمطابق فےکٹری اےرےا مےں ڈاکوﺅں نے اصغر کے گھر سے 14لاکھ، شاہدرہ ٹاﺅن مےں ارشاد کے گھر 9لاکھ، شےراکوٹ مےں عبدالاسلام کے گھر 9لاکھ، بادامی باغ مےں عاشق کے گھر 6لاکھ، مصطفی آباد مےں نذےر کے گھر 3لاکھ، اسلام پورہ مےں محمد فےاض کے گھر 3لاکھ، رےس کورس مےں اکبر کے گھر اڑھائی لاکھ، اچھرہ مےں شہزاد کے گھر 2لاکھ، شالےمار مےں دوست محمد کے گھر2لاکھ، باغبانپورہ مےں عباس کے گھر 3لاکھ کے زےورات، نقدی ، موبائل فونز اور دےگر سامان لوٹ لےا، گلبرگ مےں ڈاکوﺅں نے کار سوار محمود اور اسکی فےملی سے 2لاکھ، اقبال ٹاﺅن مےں صبا سے ڈےڑھ لاکھ مغل پورہ مےں رزاق اور اسکی فےملی سے اےک لاکھ، نواں کوٹ مےں مرزا امجد اور اسکی خالہ سے 2لاکھ کے زےورات، نقدی، ستوکتلہ مےں بہاولنگر کے تاجر بلال سے 5لاکھ اور موبائل فونز، گنگا رام کے مرےض کے لواحقےن سے ہزار وں کی نقدی اور موبائل فونز گورنر ہاﺅس کے باہر ٹرےفک وارڈن ذےشان سے چالان بک چھےن لی،شادمان مےں ڈاکوﺅں نے عبدالحمےد کی مےڈےسن کمپنی سے 7لاکھ نقدی اور موبائل فونز‘ مانگا منڈی مےں عامر کے ڈےرہ سے سکےورٹی گارڈ کور سےوں سے باندھ کر تےن ٹرےکٹر ، دو رائفلےں ، اےک ٹرک اور دےگر سامان لوٹ لےا،کاہنہ مےں افضل سے اےک لاکھ چھےننے کے بعد اسکی گاڑی سے ڈےزل بھی نکال لےا، زبےر سے 2لاکھ اور موبائل فونز‘ ارشد، طےب ارشد، مےاں افضل، نجی ٹی وی چےنل کے کارکن مقصود، ےاسےن سے ہزاروں کی نقدی اور موبائل فونز چھےن لیے، سٹی رائےونڈ ، شالےمار ، مصری شاہ ، پرانی انارکلی ، ہنجروال ، ستوکتلہ ، جوہر ٹاﺅن، اقبال ٹاﺅن ، نصےر آباد ، ساندہ ، ڈےفنس ، ماڈل ٹاﺅن اور لےاقت آباد مےں راہ گےروں سے ہزاروں کی نقدی اور موبائل فونز چھےن لیے۔سمن آباد مےں ڈاکوﺅں نے شہری سے موٹر سائےکل چھےن لی ۔اچھرہ مےں شوکت جےولر کی دوکان سے چور تےن لاکھ مالےت کا سونا اور دےگر سامان لے گئے۔ کوٹ لکھپت مےں معےن، گلشن راوی مےں حاجی وسےم کے گھر سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگےا۔ گارڈن ٹاﺅن، غالب مارکےٹ، شادمان، رےس کورس، اسلام پورہ، لٹن روڈ، شاہدرہ ٹاﺅن، شالےمار، شفےق آباد اور رےس کورس سے موٹر سائےکلےں جبکہ ٹاﺅن شپ، چوہنگ، گارڈن ٹاﺅن، نصےر آباد، شاہدرہ، گلشن اقبال اور لٹن روڈ سے گاڑےاں چوری کر لےں۔