کینیڈین پارلیمنٹ میں اسلام کو بدنام کرنے کیخلاف قرار داد کی منظوری خوش آئند ہے: میاں مقصود احمد
لاہور ( سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کینیڈین پارلیمنٹ میں دین اسلام کو بدنام کرنے کے خلاف بھاری اکثریت سے قراردادکی منظوری کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ مذہبی تفریق انتہاپسندی کی بنیادی وجہ ہے۔