گل محبت.......ظفر علی راجاؔ

دوستوں سے محبتوں کی رُت
اپنے پیاروں سے پیار کا موسم
پھول مہکاؤ بھائی چارے کے
آگیا ہے بہار کا موسم