نوید انجم ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی  حاجی نوید انجم کو ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹی لاہور کے  چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ حاجی نوید انجم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈسٹرکٹ زکواۃ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔