حکومت کا نادہندہ سرکاری اداروں سے 102ارب روپے زبردستی وصول کرنیکا فیصلہ

لاہور (آئی این پی )وفاقی حکومت نے 102ارب روپے سے زائد کے نادہندگان سرکاری اداروں سے زبردستی وصولی کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ وفاقی وزارت پانی و بجلی نے لیسکو سمیت تمام کمپنیوں کو پرائیویٹ اداروںسے بھی بقایا جات کی بھی فوری طور پر وصولی کرنے کی ہدایت کر دی۔